tag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post895835329667307645..comments2023-05-23T05:34:03.380-07:00Comments on AADHA JHOOT: میرا کانکورڈ جہازDohra Haihttp://www.blogger.com/profile/02003635023223140960noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-68648959446232507572013-10-10T12:01:12.031-07:002013-10-10T12:01:12.031-07:00والد کی بات مُجھے ایسی سمجھ آئی کہ اگلی صُبح آنکھ...والد کی بات مُجھے ایسی سمجھ آئی کہ اگلی صُبح آنکھ کھُلنے تک میں مُختلف ماڈلز کے دو ڈھائی سو جہازوں کا مالک بن چُکا تھا
کتنی معصومیت سے کڑوا سچ سمجھایا، کمال لکھا Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-34184286262299630382013-10-10T11:58:12.823-07:002013-10-10T11:58:12.823-07:00Sb ka almost yehi haal hua hy . . . .Sb ka almost yehi haal hua hy . . . .Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-76335947058113649782013-10-03T06:02:17.315-07:002013-10-03T06:02:17.315-07:00یہاں مشرقی لندن مسجد کے پاس جہاں میرا دفتر ہے اس ع...یہاں مشرقی لندن مسجد کے پاس جہاں میرا دفتر ہے اس علاقے کو منی بنگلادیش بھی کہا جاتا ہے کہ بنگلادیش کے بعد سب سے زیادہ بنگالی یہیں آباد ہیں. آتے جاتے اکثر بنگالی ٹکا کا ریٹ نظر آ جاتا ہے تو سوچنے لگتا ہوں کہ ٹکا اتنا مظبوط ہو گیا ہے کہ اب کس منہ سے کسی کو دو ٹکے کے آدمی کا طعنہ دوں.
باقی اپنی یاداشت تو ہے 1996 کی جب پہلی بار سنا کہ ڈالر 25 کا ہو گیا ہے بس اس کے بعد سے یہ ترقی کبھی نہ رکی.Rai Azlanhttps://www.blogger.com/profile/00997905265507911866noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-34807227110606868792013-10-01T23:44:23.868-07:002013-10-01T23:44:23.868-07:00ایک کھلونے کے ذکر میں پوری پاکستانی تاریخ بیان کرد...ایک کھلونے کے ذکر میں پوری پاکستانی تاریخ بیان کردی ہے کہ ہم کہاں سے چلے تھے اور کہاں پہنچ چکے ہیں۔
بہت ہی اچھا لکھا ہے۔ میرے خیال میں اس وقت کوئی اردو بلاگر آپ سے اچھا نہیں لکھ رہا۔۔۔
Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-53995582176746615192013-09-28T02:35:48.447-07:002013-09-28T02:35:48.447-07:00چودہ سال سے بھوکے شیر کی آمد ہے، کہ رن کانپ رہا ہے...چودہ سال سے بھوکے شیر کی آمد ہے، کہ رن کانپ رہا ہے :ڈ
میرا خیال ہے یہ یکایک مہنگائی اور کرنسی کی تنزلی دراصل مشرف دور میں روپے کی قدر مصنوعی طریقے سے باندھے رکھنے سے آئی ہے۔
باقی اکنامکس کرنے والے جانیں، ہمیں کیا۔ ہم تو جتنے کا پٹرول پہلے ڈلواتے تھے اُتنے کا ہی اب بھی ڈلوانا ہے۔۔۔۔ چاہے لیٹرز کم کیوں نہ ہوں۔وحید سلطانhttp://waheedsultaan.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-47078940445991389002013-09-26T06:15:19.682-07:002013-09-26T06:15:19.682-07:00خوب لکھا ہے ۔ ہماری حالت کا سبب ہم خود ہیں ۔ جب می...خوب لکھا ہے ۔ ہماری حالت کا سبب ہم خود ہیں ۔ جب میں نے 1962ء میں ملازمت شروع کی تو کیا جنرل کیا سیکریٹری سب اپنے اپنے بائیسائکلوں پر دفتر آتے جاتے تھے ۔ جنہوں نے دوپہر بعد دیر تک بیٹھنا ہوتا تھا وہ ٹفن کیریئر بھی بائیسائکل کے ساتھ لٹکائے ہوتے یا اس کیلئے محفوظ کلِپ بائیسائکل پر لگوایا ہوتا تھا ۔ اب ادھر لڑکا افسر بنتا ہے اور کار خریدنے کی تیاری شروع ہو جاتی ہے ۔ پہلے شادیوں میں پلاؤ زردہ اور ایک سالن ہوتا تھا اور زمین پر دریاں بچھا کر بیٹھ کے کھاتے تھے ۔ منگنی میں گھر کے چند بزرگ ہوتے تھے یا صرف زبانی طے ہو جاتی تھی ۔ آج کل جو کچھ ہوتا ہے اس کے اخراجات جمع کر کے حساب لگا لیجئے کہ روپیہ اتنا سستا کیوں ہو گیا ہے ۔ نومبر 1967ء میں میری شادی ہوئی تو میری ماہانہ تنخواہ 800 روپیہ تھی اور میں امیر لوگوں میں شمار ہوتا تھا افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-26530666241018590392013-09-26T03:10:04.197-07:002013-09-26T03:10:04.197-07:00بہت اچھے جی بہت اچھے
ہم نے اکنامکس پڑھی اور افسوس ...بہت اچھے جی بہت اچھے
ہم نے اکنامکس پڑھی اور افسوس ہوتا ہے کہ کیوں باہر سے پڑھی اگر پڑھنی ہی تھی تو پاکستان کی کسی یونیورسٹی سے پڑھی ہوتی جہاں سمجھنے کی بجائے رٹے مارتے اور عیاشی کرتے۔ ایک ایک حکومتی پالیسی پر ہنسی آتی ہے اور رونا آتا ہے کہ یار ان میں مجھ کوڑھ مغز سی سمجھ بھی نہیں
ذرا جلدی جلدی لکھا کریں ہمیں انتظار رہتا ہے آپ کی تحریر کا :)علیhttp://aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-90807605679599579082013-09-26T01:21:35.697-07:002013-09-26T01:21:35.697-07:00میرے بہنوئی نواز لیگ کے بڑے حامی تھے۔۔۔ لیکن کل ان...میرے بہنوئی نواز لیگ کے بڑے حامی تھے۔۔۔ لیکن کل انہوں نے اعتراف کیا کہ جو توقعات انہوں نے لگائی تھیں۔۔۔ وہ خام خیالی تھی۔۔۔ اور وہ بڑے ڈِس اپوائنٹ ہوئے ہیں نواز شریف کی پالیسیوں سے۔۔۔ ایک طرف مستقل لیے جانے والے قرضے اور پھر ڈالر ویلیو۔۔۔ اللہ ہی حافظ ہے پاکستان کا۔۔۔ عمران اقبالhttps://www.blogger.com/profile/10312815330331240213noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-8032435758147070902013-09-25T22:48:30.150-07:002013-09-25T22:48:30.150-07:00جس زر کو قاضی الحاجات کہا گیا تھا وہ غالبا ڈالر ہی...جس زر کو قاضی الحاجات کہا گیا تھا وہ غالبا ڈالر ہی تھا۔ میرے خیال میں اشیائے تعیش کی غیر ضروری درآمد سے بھی روپے پر بوجھ پڑتا ہےمحمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-52470757241569461452013-09-25T16:03:49.653-07:002013-09-25T16:03:49.653-07:00مہنگائی نہیں ہوئی نخرے اور چسکے کنٹرول سے باہر ہو ...مہنگائی نہیں ہوئی نخرے اور چسکے کنٹرول سے باہر ہو گئے ہیں۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttps://www.blogger.com/profile/00395398337633651527noreply@blogger.com