tag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post1604844500718899041..comments2023-05-23T05:34:03.380-07:00Comments on AADHA JHOOT: مچھر "دانی ستا"۔Dohra Haihttp://www.blogger.com/profile/02003635023223140960noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-17187440190616718022014-06-12T23:23:20.244-07:002014-06-12T23:23:20.244-07:00آپ نے درست کہا کہ مچھر ہم سے زیادہ علم رکھتے ہیں ۔...آپ نے درست کہا کہ مچھر ہم سے زیادہ علم رکھتے ہیں ۔ میں نے گھر کی کھڑکیوں میں باریک جالی لگوائی ہوئی ہے جس پر انہوں نے جم جانا شروع کیا اور اب اس میں سر دے کر زور لگاتے ہوئے اندر داخل ہو جاتے ہیں کمبخت ۔ اور اور آپ کا نادازہ ڈینگی مچھر کے متعلق بھی درست ہے ۔ میں نے اسے 1975ء میں پہلی بار واہ چھاؤنی میں دیکھا تھا ۔ ڈاکتر نے بتایا تھا کہ یہ امریکن مچھر ہے اور بہت خطرناک ہے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5261535256715441527.post-78304002250013150022014-06-12T12:47:43.839-07:002014-06-12T12:47:43.839-07:00ان بے وقوفوں کو یہ نی پتا کہ نصیبو اور ہنس راج ہنس...ان بے وقوفوں کو یہ نی پتا کہ نصیبو اور ہنس راج ہنس آجکل کے نوجوانوں کی پسند نہیں رہے۔ اگر کنسرٹ ای کرانا تھا تو کسی ریپ سٹار کے ساتھ متھیرا کو بلاتے فیر شائد بات بن ای جاتی :ڈدل مضطربhttps://www.blogger.com/profile/14498744684376299906noreply@blogger.com